ابنا: غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کھاد بنانے والے پلانٹ میں ہوا جس کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی جس سے قریبی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
.....
/169
امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد بنانے کے پلانٹ میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔